افغان مہاجرین کومذید وقت دیاجائے،خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے مطالبہ پشاور(اردو انٹرنیشنل) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے اور وہاں کے عوام ہمارے بہن بھائی ہیں۔ گنڈاپور نے بتایا کہ افغانستان میں زلزلہ آنے کے بعد سب سے پہلے خیبر پختونخوا حکومت نے […]
