Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

  افغان مہاجرین کومذید وقت دیاجائے،خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے مطالبہ

Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa

 افغان مہاجرین کومذید وقت دیاجائے،خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے مطالبہ

پشاور(اردو انٹرنیشنل) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے اور وہاں کے عوام ہمارے بہن بھائی ہیں۔ گنڈاپور نے بتایا کہ افغانستان میں زلزلہ آنے کے بعد سب سے پہلے خیبر پختونخوا حکومت نے متاثرین کی مدد شروع کی اور آج بھی صوبائی حکومت مسلسل افغان حکام کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ ان کی ضرورت کے مطابق امدادی سامان فراہم کیا جا سکے۔

افغان مہاجرین سے متعلق سوال پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ملک سے ان کی واپسی وفاقی حکومت کی پالیسی ہے، صوبائی حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاق کو باضابطہ طور پر درخواست دی ہے کہ خاص طور پر افغان طلبہ اور تاجروں کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئےمہاجرین کو مزید وقت دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت نے ای ویزا سسٹم فعال بنا کر افغان شہریوں کے لیے سہولت پیدا کی ہے اور کسی کو اجازت نہیں کہ وہ افغان مہاجرین کو تنگ کرے یا جبراً بے دخل وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ افغان بچے، خواتین اور مرد ہمارے بھائی ہیں اور صوبائی حکومت ان کی عزت اور حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔کرے۔

Tags: افغانستان پاکستان خیبر پختونخوا صوبائی حکومت علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ

Post navigation

Previous: اسرائیلی وزیر اعظم کو ریاستی دہشت گردی کے الزام میں انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
Next: کراچی اور دیگر شہروں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے صنعتی و تجارتی شعبہ مفلوج

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.