پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں حیدرآباد کنگزمین کے عثمان خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیگ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گئے 33ویں میچ میں عثمان خان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 44 گیندوں پر سنچری اسکور کی، جس میں 10 […]
