Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

ٹرمپ کی مقبولیت تاریخی نچلی سطح پر، ایران جنگ اور مہنگائی نے ریپبلکنز کو خطرے میں ڈال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت مسلسل کم سطح پر برقرار ہے اور نئی رائٹرز/اِپسوس پول نے نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ریپبلکن پارٹی کے لیے سیاسی خطرات نمایاں کردیئے ہیں۔ سروے کے مطابق صرف 33 فیصد امریکی ٹرمپ کی بطور صدر کارکردگی […]

Gift this article