Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان

پاک سعودی تعلقات میں بڑا سفارتی قدم، سرکاری پاسپورٹ پر سعودی عرب کا سفر ویزا فری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر  کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی، سرکاری اور خصوصی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط اور ادارہ جاتی تعاون کو مزید آسان بنانا ہے۔ […]

Gift this article