ہرارے: زمبابوے کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم کی باقاعدہ قیادت ٹی ٹوئنٹی کپتان سکندر رضا کے سپرد کر دی گئی ہے۔ کرکٹ زمبابوے کے مطابق یہ تبدیلی مستقل کپتان رچرڈ نگاراوا کی انجری کے باعث کی […]
