Posted inپاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے ۔ وزیراعظم کو دورے کی دعوت دبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے دی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کل دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کریں گے۔ شہبازشریف یو اے ای کے وزیراعظم سے بھی منگل […]

Gift this article