Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, انڈیا, پاکستان

کشمیر پر امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج، امریکی ناظم الامور طلب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا اور بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے کر سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔ دفتر خارجہ […]

Gift this article