سائبر حملے میں برطانیہ کی وزارت دفاع کو نشانہ بنایا گیا:برطانوی وزیر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک حکومتی وزیر نے برطانوی میڈیا کو تصدیق کی کہ برطانیہ کی وزارت دفاع بڑے پیمانے پر سائبر حملے کا نشانہ بنی ہے۔ منگل کو، ورک اینڈ پنشن کے سیکرٹری میل سٹرائیڈ نے اسکائی نیوز کو بتایا، جس نے […]
