Posted inامریکہ

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ایک بار پھر ویٹو کردی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قرار داد کو ویٹو کردیا جس کے بعد ایک بار پھر بائیڈن انتظامیہ کو اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع روکنے کے بین الاقوامی اقدام کی راہ میں رکاوٹ بننے پر تنقید کا سامنا ہے۔ خبر رساں […]

Gift this article