اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق روسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولوکولتسیف پیر کو چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق وہ قیام کے دوران پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے اور باہمی تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال ہوگا۔ وزارتِ داخلہ […]
