Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, مشرق وسطیٰ

امریکا، ایران مذاکرات کی امید برقرار، حوثیوں کی نئی کارروائی نے مشرق وسطیٰ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق یمن کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ حوثی باغی بحیرہ احمر میں وہی حکمت عملی اپنانا چاہتے ہیں جو ایران آبنائے ہرمز میں اختیار کیے ہوئے ہے۔ یمن کے نامزد وزیر خارجہ افرح الزوبہ نے کہا کہ حوثی ایران کی علاقائی پالیسی سے مکمل […]

Gift this article