اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پنجاب اسمبلی نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے مؤثر قانونی پابندیاں عائد کرنے اور اقلیتی قیدیوں کو مذہبی تعلیم، امتحانات میں شرکت اور قانون کے تحت سزا میں کمی کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے مطالبات پر […]
