Posted inامریکہ, پاکستان

عمران خان کی جانب سے ٹرمپ کو دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے، ذلفی بخاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے بانی چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی گئی ہے۔ ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا یہ عظیم فتح بڑی مشکلات اور رکاوٹوں کا […]

Gift this article