انگلینڈ کی کاؤنٹی کرکٹ ٹیم یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب نے پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کو رواں سیزن کے لیے ویٹیلٹی بلاسٹ میں اوورسیز کھلاڑی کے طور پر سائن کر لیا ہے۔ کلب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حسن علی نہ صرف ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ٹیم کی نمائندگی کریں گے بلکہ […]
