اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آل راؤنڈر حارث سہیل نے جمعرات کو اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں ’بے بنیاد‘ قرار دیا۔ حارث نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کی گردش پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ ان کا کھیل سے دور ہونے […]
