Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, سائنس اور ٹیکنالوجی

اے آئی کے دور میں شکاگو یونیورسٹی کا بڑا قدم، کلاس رومز میں ٹیکنالوجی پر پابندی عائد

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شکاگو مرون کی خبر کے مطابق مصنوعی ذہانت کے تعلیمی استعمال پر دنیا بھر میں جاری بحث کے درمیان یونیورسٹی آف شکاگو نے سوشل سائنسز کی بنیادی کلاسز میں اے آئی  اور ٹیکنالوجی کے استعمال کو محدود کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ سوشل سائنسز کولیجیٹ ڈویژن کے نئے رہنما اصولوں […]

Gift this article