Posted inTop News

جیسن گلیسپی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجوہات بتا دیں

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر جیسن گلیسپی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجوہات بتا دیں۔ آسٹریلوی میڈیا کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں، گلیسپی نے انکشاف کیا کہ ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کی صورتحال کے حوالے سے اندھیرے میں […]

Gift this article