اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق واشنگٹن میں ٹرمپ انتظامیہ کے جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے نامزد عہدیدار اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ پال کپور نے امریکی کانگریس کو بتایا ہے کہ پاکستان خطے میں امریکا کا ایک اہم شراکت دار ہے اور واشنگٹن پاکستان کے ساتھ تجارت، اقتصادی تعاون اور […]
