جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس: گرفتار 29 ملزموں کی ضمانتیں منظور انسداد دہشت گردی عدالت نے لاہور کے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار 29 ملزموں کی ضمانتیں منظور کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت کی، جناح ہاؤس حملہ کیس میں 230 ملزموں کی درخواست ضمانت […]
