Thursday, January 16, 2025
HomeTop Newsجناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس: گرفتار 29 ملزموں کی...

جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس: گرفتار 29 ملزموں کی ضمانتیں منظور

Published on

جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس: گرفتار 29 ملزموں کی ضمانتیں منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے لاہور کے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار 29 ملزموں کی ضمانتیں منظور کرنے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے سماعت کی، جناح ہاؤس حملہ کیس میں 230 ملزموں کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی، عدالت نے 29 ملزموں کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فیصلہ سناتے ہوئے ضمانتیں منظور کرلیں۔

عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا

درج ذیل سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عائشہ علی بھٹہ ، بلال لطیف ،محمد جہانگیر ،خلیل احمد ،بلال ارشد کی ضمانت منظور.

ضمانت منظور ہونے والوں میں دوست محمد ،حمید اللہ،طیب جمیل ،محمد امجد ،محمد راشد ،بلال ادریس ،شاہد محمود ،محمد فیاض ،ندیم الطاف ،محمد عمران شامل ہیں.

سید علی ، فردوس محمد ،محمد شعیب ،محمد لطیف ،رضا علی ،عابد رفیق،محمد یار گل ، فقیر سید ارسلان ،محمد عارف،معظم علی، شعبان علی،فرحان بخاری اور عامر فاروق کی بھی ضمانت منظور ہوئی ہے.

دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا،عدالت

Latest articles

صائم ایوب نے چیمپئنز ٹرافی سے قبل فٹ ہونے کیلئے دعاؤں کی اپیل کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز صائم ایوب...

جیمز ونس کا پی ایس ایل 10 کیلئے کاؤنٹی چیمپئن شپ 2025 چھوڑنے کا فیصلہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو بین الاقوامی میڈیا نے رپورٹ...

پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشل کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے رنجن مدوگالے، جو آئی سی...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، شاہین کی تنزلی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ اپ...

More like this