اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے لبنان میں فوجی کشیدگی مزید بڑھانے سے گریز کرنے پر زور دیا، جس کے بعد بیروت پر ممکنہ بڑے حملے کا منصوبہ مؤخر کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
