اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اٹلی کی ٹیم دوسری مرتبہ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) بلی جین کنگ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ اٹلی کی ویمن ٹیم نے بلی جین کنگ کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں پولینڈ کی ویمنز ٹیم کو 1-2سے شکست دے کر فائنل کے […]
