Posted inTop News

فلوریڈا : خوفناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد ہلاک

فلوریڈا خوفناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد ہلاک اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں کھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں کو لے جانے والی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ مقامی وقت […]

Gift this article