Posted inکھیل

ایکواڈور کے انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو کار حادثے میں زخمی ہونے کے ایک ماہ بعد چل بسے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کے انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو کار حادثے میں شدید زخمی ہونے کے ایک ماہ بعد چل بسے۔ 22 سالہ نوجوان فٹبالر مارکو انگولو 7 اکتوبر کو ایکواڈور کے دارالحکومت کوئٹو میں پیش آنے والے کار حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے۔ حادثے […]

Gift this article