Posted inTop News, امریکہ, انڈیا, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

مغربی ایشیا کی جنگ نے بھارت کی سفارتی حکمتِ عملی پر سوالات اٹھا دیے،اویناش پالیوال کا ہندوستان ٹائمزمیں تجزیاتی مضمون

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک تجزیہ نگار اویناش پالیوال کے مضمون پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے  کہ امریکا، ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ اور اس کے بعد سامنے آنے والے سفارتی معاہدوں نے مشرقِ وسطیٰ کی سیاسی اور تزویراتی صورتحال کو تبدیل کر […]

Gift this article