اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ غزہ کے لیے روانہ ہونے والے امدادی فلوٹیلا میں شامل 430 کارکنوں کو سمندر میں روک کر اسرائیل منتقل کیا جا رہا ہے۔ یہ فلوٹیلا ترکیہ سے گزشتہ ہفتے روانہ ہوا تھا اور اس میں تقریباً 50 بحری جہاز […]
