پنجاب انسداد دہشتگردی دیپارٹمنٹ (CTD)نے صوبہ بھر میں 19,000 سے زائد تعلیمی اداروں کی جیو ٹیگنگ مکمل کی۔ حکام کے مطابق صوبے کی واچ لسٹ میں اب تقریباً 9000 ممکنہ دہشت گردوں کے نام شامل ہیں۔جن میں سے 65 افراد کے نام حالیہ برسوں میں شام سے واپس آنے والوں میں سے بتائے گئے ہیں […]
