اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے مشرق وسطیٰ میں تعینات طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر مبینہ طور پر خراب حالات اور عملے کو درپیش مشکلات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹر رچرڈ بلومینتھل نے امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ کے نام خط […]
