امریکی حکومت نے امریکہ میں افغان مہاجرین کی آبادکاری کی نگرانی کرنے والے محکمہ خارجہ کے دفتر کو ہدایات جاری کیں ہیں کہ اس دفتر کو اپریل تک بند کرنے کی تیاری شروع کی جائے۔ حکومت کے اس فیصلے سے تقریباً 2 لاکھ افغان مہاجرین متاثر ہوں گے۔ یہ دفتر، جسے کوآرڈینیٹر فار افغان ری […]
