Posted inTop News

بھارتی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹیسٹ کے پہلے دن 185رنز پر ڈھیر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز اسکاٹ بولانڈ نے جمعہ کوسڈنی کرکٹ گراؤنڈ (ایس سی جی) میں آخری ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کیخلاف 4 وکٹ حاصل کیں۔ فارم میں چل رہے تیز گیند باز جسپریت بمراہ، جنہوں نے مذکورہ میچ کے لیے انڈر فائر روہت شرما […]

Gift this article