اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)دی نیوزکی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں عارضی کمی، جنگ بندی مذاکرات کی نئی امید اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ نے پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بحال کر دیا، جس کے نتیجے میں […]
