اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز خبر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کے پیش نظر اسلام آباد ان دنوں عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا ہے، جہاں بین الاقوامی ٹی وی چینلز، اخبارات اور نیوز ایجنسیوں کے سینئر صحافی بڑی تعداد میں پہنچ چکے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکی میڈیا […]
