وائٹ ہاؤس نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی اگلے ہفتے امریکہ دورے کی تصدیق کردی۔ نیتن یاہو 4 فروری کو امریکہ کا دورہ کریں گے اور وہ ٹرمپ کے دوسرے دور صدارت میں وائٹ ہاؤس میں مدعو ہونے والے پہلے غیر ملکی رہنما ہوں گے۔ ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا کہ نیتن یاہو […]
