اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ یہ دورہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے […]
