ترکی کا فوجی طیارہ جارجیا میں تباہ،تمام 20 افراد جاں بحق اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے بدھ کے روز تصدیق کی کہ جارجیا میں گرنے والے فوجی طیارے میں سوار تمام 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترکی کی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ فوجی کارگو طیارہ C-130 منگل کی دوپہر آذربائیجان کے شہر گنجہ سے […]
