پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں جگہ بنالی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کپتان فہیم اشرف کی آل راؤنڈ شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرا کر ہانگ کانگ سپر سکسز کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا، جو آج بعد ازاں یہاں مشن روڈ گراؤنڈ میں […]
