Posted inTop News, انڈیا

بھارت کا تاریخ ساز دفاعی بجٹ، 85 ارب ڈالر مختص، اسلحہ اور انفراسٹرکچر پر بڑا داؤ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق بھارت نے مالی سال 2026 کے لیے دفاع پر 85 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ ہے۔ وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے اتوار کو پارلیمنٹ میں سالانہ بجٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ […]

Gift this article