Posted inبین الاقوامی

صدام حسین کی بیٹی کے اپنے والد کی 18ویں برسی پر ان کی موت کے حوالے سے اہم انکشافات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے سابق صدر صدام حسین کی بیٹی رغد صدام حسین نے اپنے والد کی 18 ویں برسی کے موقع پر ان کی موت کے حوالے سے نئے انکشافات کیے ہیں۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے العربیہ نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رغد نے تصدیق کی کہ امریکی وکیل کلارک نے […]

Gift this article