Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

صدام حسین کی بیٹی کے اپنے والد کی 18ویں برسی پر ان کی موت کے حوالے سے اہم انکشافات

1 minute read
صدام حسین کی بیٹی کے اپنے والد کی 18ویں برسی پر ان کی موت کے حوالے سے اہم انکشافات

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے سابق صدر صدام حسین کی بیٹی رغد صدام حسین نے اپنے والد کی 18 ویں برسی کے موقع پر ان کی موت کے حوالے سے نئے انکشافات کیے ہیں۔

بین الاقوامی نشریاتی ادارے العربیہ نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے رغد نے تصدیق کی کہ امریکی وکیل کلارک نے صدام حسین کی پھانسی کا فیصلہ جاری ہونے سے پہلے ہی انھیں اس فیصلے سے آگاہ کر دیا تھا۔

رغد کے مطابق ان کے والد نے اپنی یاد داشتوں میں تصدیق کی ہے کہ “النامق” خاندان ہی نے ان کے بارے میں اطلاع دی تھی۔

رغد صدام حسین نے اعلان کیا کہ اگر عراقیوں نے ان کو چنا تو انھیں سیاست میں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

رغد کے نزدیک اس وقت پورا خطہ المیوں کی لپیٹ میں ہے۔ انھوں نے زور دیا کہ عراقیوں کو چاہیے کہ کسی بھی بیرونی ایجنڈے کو مسترد کر دیں اور فرقہ واریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں۔

رغد صدام حسین نے پیر کے روز اپنے والد کی یاد داشتوں کے بعض اقتباسات بھی جاری کیے جو صدام نے اپنی سزائے موت کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد جیل میں تحریر کیے تھے۔

رغد نے اپنے والد کی روزانہ کی یاد داشتوں میں سے ایک اقتباس نقل کیا جس میں صدام حسین لکھتے ہیں “مؤرخہ 5-11-2006 کی سماعت میں سزائے موت کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ میرا خیال تھا کہ میں نے خود کو اس کے لیے تیار کیا ہوا ہے تاہم ایسا نہیں تھا۔ بہت سے لوگوں نے اس فیصلے پر اعتراض کیا جن میں انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی تھیں۔ مؤرخہ 26-12-2006 کی شام سات بجے منعقد ہونے والی ایک پریس کانفرنس میں انھوں نے اعلان کیا کہ سزائے موت کی توثیق ہو چکی ہے اور اس پر 30 روز کے اندر عمل درآمد ہو گا”۔

Tags: آگاہ امریکی وکیل کلارک انکشافات برسی بیٹی پھانسی کا فیصلہ رغد صدام حسین سابق صدر صدام حسین عراق موت

Post navigation

Previous: نیو کیسل کی تاریخی کامیابی، مانچسٹر یونائیٹڈ کو 45 سال بعد اولڈ ٹریفورڈ میں شکست
Next: پریمیئر لیگ: آسٹن ولا اور برائٹن کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 سے برابر

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.