Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

امریکی سینیٹ نے ایران سے متعلق ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سی این این  کی خبر کے مطابق امریکی سینیٹ نے ایران سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے، جسے کانگریس کی جانب سے صدر کی خارجہ اور عسکری پالیسی پر ایک اہم سیاسی پیغام قرار دیا جا رہا ہے۔ قرارداد کے حق […]

Gift this article