قومی لیگ اسپنر اسامہ میر نے اپنے ساتھ ہونے والے مبینہ فراڈ پر کھل کر بات کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ عبدالرحمان نامی شخص نے سرمایہ کاری کے نام پر ان سے تقریباً 8 لاکھ درہم حاصل کیے، تاہم معاہدے کے مطابق […]
