Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

اسامہ میر سے 8 لاکھ درہم کا مبینہ فراڈ، قانونی کارروائی کا اعلان

Legal action announced for alleged fraud of 800,000 dirhams from Osama Mir-Image Credit: PCB

Legal action announced for alleged fraud of 800,000 dirhams from Osama Mir-Image Credit: PCB

قومی لیگ اسپنر اسامہ میر نے اپنے ساتھ ہونے والے مبینہ فراڈ پر کھل کر بات کرتے ہوئے قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ عبدالرحمان نامی شخص نے سرمایہ کاری کے نام پر ان سے تقریباً 8 لاکھ درہم حاصل کیے، تاہم معاہدے کے مطابق نہ منافع دیا گیا اور نہ ہی اصل رقم واپس کی گئی۔

اسامہ میر کے مطابق گارنٹی کے طور پر دیے گئے پلاٹس کے کاغذات بھی جعلی ثابت ہوئے، جبکہ متعدد بار رابطے اور وعدوں کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ واپسی پر وہ اس معاملے کو ہر قانونی فورم پر لے جائیں گے اور متعلقہ اداروں سے تعاون کی اپیل بھی کی ہے ذرائع کے مطابق اسی نوعیت کے فراڈ میں دیگر کرکٹرز بھی متاثر ہوئے ہیں، تاہم اکثر کھلاڑی معاملہ منظرعام پر لانے سے گریزاں ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اسامہ میر پاکستان کرکٹ کرکٹ

Post navigation

Previous: گیس فیلڈ پر وار، ٹرمپ کا الٹی میٹم: ایران نے قدم بڑھایا تو سخت انجام ہوگا
Next: آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، سلمان آغا پہلی بار ٹاپ ٹین میں شامل

A few days left in the Football World Cup, the Iranian team has not yet been able to get visas-IFF
  • کھیل

فٹ بال ورلڈ کپ میں چند دن باقی، ایرانی ٹیم کو تاحال ویزے نہ مل سکے

Former Pakistani fast bowler Mohammad Amir becomes a British citizen-X
  • کھیل

سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بن گئے

Historic defeat at the hands of Bangladesh, Shan Masood likely to resign, sources say-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے ہاتھوں تاریخی شکست، شان مسعودکا مستعفی ہونے کا فیصلہ

یہ بھی پڑہیے

430 Gaza flotilla workers transferred to Israel, condemned by several countries
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

غزہ فلوٹیلا کے 430 کارکن اسرائیل منتقل، متعدد ممالک کی مذمت

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

430 Gaza flotilla workers transferred to Israel, condemned by several countries
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

غزہ فلوٹیلا کے 430 کارکن اسرائیل منتقل، متعدد ممالک کی مذمت

Major progress in US-Iran conflict, oil tanker movement restored
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • چین
  • مشرق وسطیٰ

امریکا ایران تنازع میں بڑی پیش رفت، تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت بحال

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.