فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 پری کوارٹر فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے مصر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ امریکی شہر اٹلانٹا میں کھیلے گئے اس ہائی وولٹیج میچ میں ارجنٹینا نے دو گول کے خسارے میں جانے […]
