Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا، شیخ رشید

187211_9426380_updates

میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا، شیخ رشید

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ‌رشید احمد نے کہا کہ میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر چار کا ساتھ دیا ہے.انہوں نے کہا کہ میرے خلاف کیسسز ضرورت سے زیادہ ہی ہو گئے ہیں، چلے کے دوران میرے خلاف ایسے شہروں میں بھی مقدمات درج ہوئے جہاں میں کبھی گیا ہی نہیں،انہوں نے درخواست کی کہ میرے خلاف جو بھی کیس بنے مجھے انکے بارے میں پتہ ہو۔
شیخ رشید نے کہا کہ ہارتا وہ ہے جو ہار مانتا ہے، اللہ سے مدد کی امید ہے، انہوں نے کہا کہ لوگ کہتے ہیں کہ آپ سیاست نہیں کرتے جس دن الیکشن کا شیڈول آئے گا اس دن ہم ہی سیاست کریں گے.

شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ الیکشن سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے چاہیئں، اداروں اور جماعتوں کے درمیان نہیں، اس کے بعد فیصلہ عوام نے کرنا ہے اور عوام سیاست دانوں سے زیادہ سمجھ دار ہیں. انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں،میں اور نواز شریف دونوں خاموش ہیں ، نواز شریف 21 کو واپس آئے اور 22 کو میں واپس آیا.

سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ مجھے نظر لگ گئی ہے، نواز شریف کو کب نظر لگتی ہے اس کا میں انتظار کروں گا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان

Post navigation

Previous: اردوان کا اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے امریکہ پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ
Next: ورلڈ کپ میں تاریخی حاضری کا سنگ میل : 1 ملین سے زائد شائقین ہندوستان میں سنسنی خیز میچوں کا مشاہدہ کر چکے ہیں

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Bangladesh wins first ODI series against Australia after 21 years of wait-BCB
  • کھیل

21 سالہ انتظار ختم، بنگلہ دیش نے پہلی بار آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز جیت لی

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.