Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • کھیل

شاہین شاہ آفریدی پاکستان ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر، رضوان کی چھٹی

1 minute read
Shaheen Shah Afridi appointed new captain of Pakistan ODI team, Rizwan dismissed-PCB

Shaheen Shah Afridi appointed new captain of Pakistan ODI team, Rizwan dismissed-PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پیر کو باضابطہ اعلان کیا ہے کہ فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو  ون ڈے کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے وہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جگہ یہ ذمہ داری سنبھالیں گے۔

یہ فیصلہ اسلام آباد میں ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں کیا گیا، جس میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس عاقب جاوید اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی۔

شاہین کی بطور ون ڈے کپتان پہلی اسائنمنٹ جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی ہوم سیریز ہوگی، جو 4 سے 8 نومبر تک فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔

شاہین اس سے قبل جنوری 2024 میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز میں ٹیم کی قیادت کر چکے ہیں، تاہم سیریز میں 4-1 سے شکست کے بعد ان کی جگہ دوبارہ بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر کیا گیا تھا۔

محمد رضوان نے بطور ون ڈے کپتان 20 میچز میں ٹیم کی قیادت کی، جن میں سے پاکستان کو 9 فتوحات اور 11 ناکامیاں ہوئیں، جس کے نتیجے میں ان کا کامیابی کا تناسب 45 فیصد رہا ٹی ٹوئنٹی میں بھی قیادت کا موقع ملنے کے بعد وہ چاروں میچز میں ناکام رہے، جس کے بعد انہیں اس فارمیٹ کی کپتانی سے بھی ہٹا دیا گیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ شاہین آفریدی کرکٹ محمد رضوان

Post navigation

Previous: بھارت کی دیوالی کی آلودگی نے پاکستان کی فضا زہریلی بنا دی، لاہور دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار
Next: ہیری بروک 1000 رنز مکمل کرنے والے 10ویں انگلش کھلاڑی بن گئے

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

FIFA World Cup: Iran and New Zealand draw 2-2 in thrilling clash-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر

FIFA World Cup: Cape Verde, a team considered weak, surprised Spain-Getty Images
  • کھیل

فیفاورلڈ کپ : کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کیپ ورڈی نے اسپین کو حیران کر دیا

یہ بھی پڑہیے

PCB announces new central contract track system-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ کے نئے ٹریک سسٹم کا اعلان کر دیا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.