لاہور قلندرز نے انسانیت اور ہمدردی کی ایک خوبصورت مثال قائم کرتے ہوئے کینسر کے شکار ایک کمسن مداح کی دیرینہ خواہش پوری کر دی۔ گوجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ سے تعلق رکھنے والے بچے فرزان نے ویڈیو پیغام کے ذریعے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی […]
