Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 700 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے

Rashid Khan becomes first bowler to take 700 wickets in T20 cricket-AFP

Rashid Khan becomes first bowler to take 700 wickets in T20 cricket-AFP

افغانستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا وہ 700 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے گیند باز بن گئے ہیں۔

انہوں نے یہ اعزاز ورلڈ کپ کے ایک میچ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف وکٹ حاصل کرکے اپنے نام کیا اس کامیابی کے ساتھ راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اپنی برتری مزید مستحکم کر لی ہے۔

اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیوین براوو 631 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر تھے، تاہم راشد خان انہیں فروری 2025 میں پیچھے چھوڑ چکے تھے تیسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز ہی کے سنیل نارائن 613 وکٹوں کے ساتھ موجود ہیں۔

بین الاقوامی سطح پر بھی راشد خان سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز ہیں وہ 191 وکٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں، جبکہ نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی 164 اور ایش سودھی 162 وکٹوں کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل افغانستان کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 راشد خان کرکٹ

Post navigation

Previous: ٹی 20 ورلڈکپ:بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو آرام دینے پر غور، ذرائع
Next: دھرنا پارلیمنٹ ہاؤس تک محدود، سڑکوں پر موجودگی پارٹی کال نہیں: آفریدی

Cristiano Ronaldo leads Al-Nasr Club to first Saudi Pro League title-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کلب کو سعودی پرو لیگ کا پہلا ٹائٹل جتوا دیا

Australian team arrives in Islamabad for 3-match ODI series against Pakistan-X
  • کھیل

پاکستان کیخلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

یہ بھی پڑہیے

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.