انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک بعض ٹیموں کے کھلاڑیوں، کوچز اور سپورٹ اسٹاف کی وطن واپسی میں تاخیر مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث ہوئی ہے، جس نے بین الاقوامی فضائی سفر کو متاثر کیا۔ آئی سی سی کے جاری بیان کے […]
