افغانستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرنے کے ساتھ ہی آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے لیے براہِ راست کوالیفائی کر لیا ہے۔ اسٹورمونٹ میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ کی پوری ٹیم […]
